تحریک بیداری امت مصطفی(ص)
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کی جانب سے فلسطینی مجاہدین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ / تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کی جانب سے فلسطینی مجاہدین کی جانب سے اسرائیل پر کامیاب حملوں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
تحریک بیدارئ امت مصطفی (ص) کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں وحدت امت کانفرنس کا اہتمام:
قرآن کی نگاہ میں اقتصادی، سیاسی، اخلاقی و دیگر جرائم میں سب سے پلید جرم تفرقہ بازی ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیدارئ امت مصطفی (ص) کے سربراہ: شیعہ سنی ک افروعی و اعتقادی اختلاف یہ تقاضہ نہیں کرتا کہ یہ دشمنی، قتل و غارت اور تکفیریت کی شکل اختیار کر لے۔
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) كی جانب سے کتاب "حسینیت کا یکساں قومی نصاب" کے مطالعاتی مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ کتاب کے مطالعہ کی اہمیت ہر زمانے میں رہی ہے لیکن دور حاضر میں اس کی اشد ضرورت ہے کیونکہ سائبر اسپیس نے لوگوں میں مطالعہ کا رحجان ہی ختم کر دیا ہے جسے احیاء کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
-
تصاویر/ گلگت میں وحدت امت و مظلوم فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھا کر اغیار کی سازشسوں کو زمین بوس کرنے کا فیصلہ
حوزہ/ گلگت روپل ان ہوٹل گلگت میں تحریک بیداری امت مصطفی (ص) و عوامی ایکشن کمیٹی ،انجمن حسینیہ نگر اور معاشرے کے مختلف طبقات کی موجودہ حالات کے تناظر میں مشترکہ اہم میٹنگ ۔کل بعد از جمعہ سٹی پارک میں وحدت امت و مظلوم فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھا کر اغیار کی سازشسوں کو زمین بوس کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
-
امام (ع) نے صلح كے ذریعہ اسلام كی حفاظت اور دشمنوں كا چہرہ بے نقاب كردیا
حجۃ الاسلام و المسلمین آقای محمد غالب حیات نے امام حسن علیہ السلام كی صلح كے اسباب و عوامل ذكركرتے ہوئے كہا كہ آج بھی امام حسن علیہ السلام كی صلح كے بارے میں لوگوں اور بالخصوص جوانوں كے ذہن میں مختلف شبہات و سوالات پائے جاتے ہیں۔ اگر ہم صلح كے اسباب و عوامل پر نگاہ ڈالیں تو ان سوالات و شبہات كا جواب ہمیں آسانی سے مل سكتا ہے۔