تحریک انصاف پاکستان
-
پاکستان؛ شیعہ جماعت کی سیاسی کامیابی،مختلف مکاتب فکر کے سربراہان کی مبارکباد
حوزہ/ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نو منتخب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام و مشائخ عظام نے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں مبارکباد دی ہے۔
-
پوری قوم خودمختار پاکستان کے بیانیہ کی عملی شکل کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے قومی انتخابات 2024ء میں پاکستان تحریک انصاف کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی پر عمران خان، مرکزی قائدین، صوبائی و ضلعی رہنماؤں اور کارکنوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے خلاف ہونے والے غیر قانونی ہتھکنڈوں کو عوامی طاقت سے ناکام بنایا ہے۔
-
8 فروری عام انتخابات کے حوالے سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پیغام؛ اہلِ تسنن اور اہلِ تشیع کو ملکر پاکستان کو بچانا ہوگا
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے نالائق ٹولے نے سولہ ماہ میں صرف افرتفری مچائی، لہٰذا ووٹ کی طاقت سے انہیں دوبارہ آنے سے روکنا ہوگا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے الیکشن 2024ء کیلئے اپنا منشور جاری کر دیا
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے الیکشنز 2024ء کیلئے اپنا منشور جاری کردیا ہے، جس میں پاکستان کی نظریاتی، جغرافیائی، دفاعی، سماجی، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی شعبوں کے متعلق پالیسی اور لائحہ عمل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف کا فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں مشترکہ احتجاجی جلسہ:
پاکستان کی حکومت نے فلسطینی مسلمانوں کی قائد اعظم کے فرامین کی روشنی میں حمایت نہیں کی، مقررین
حوزه/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور ظالم اسرائیل اور امریکہ کے خلاف گلگت بلتستان میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
تحریک انصاف پاکستان نے اسلامی تحریک پاکستان سے حمایت مانگ لی
حوزہ / ترجمان اسلامی تحریک پاکستان نے کہا: پی ٹی آئی اور اسلامی تحریک کے رہنماؤں نے باہمی ملاقات میں ملکی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
پاکستانی قوم نے حکومت تحریک انصاف سے جو امید لگا رکھی تھی وہ بدترین مایوسی میں بدل چکی ہے، علامہ جہانزیب جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکومت اور بیوروکریسی کی شاہ خرچیوں کا سارا بوجھ عام عوام کو برداشت کرنا پڑھ رہا ہے، اگر موجودہ حکومت مہنگائی کو قابو نہ کر سکی تو آئندہ انتخابات میں عوام اسے بُری طرح مسترد کریں گے۔