حوزہ/ اردو زبان سے مخصوص طلاب کرام کے لئے منعقد ہونے والے پہلے رئیس المبلغین تربیت مبلغ کورس کی کامیابی کے بعد مشرقی افریقہ سے مخصوص طلاب کرام کے لئے دوسرے کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
حوزہ/ آیۃ اللہ سید محمد حسینی قزوینی مدیر مؤسسہ تحقیقاتی حضرت ولی عصر عج نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ "مبلغین کو چاہئے کہ قرآن و احادیث کے معارف و دیگر علوم و فنون سے مزیّن ہوکر مذہب اہل بیت…