حوزہ/ ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہونے جا رہا ہے؛ اجلاس میں پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔
حوزہ / ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گا۔