حوزہ/ عراقی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ الزبیدی نے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی سیستانی سیکیورٹی فورسز کے اہم حامی ہیں۔