۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 20, 2024
ترغیب اور تشویق
کل اخبار: 1
-
آیت اللہ کریمی جہرمی:
طلباء کی مدد اور حمایت تقوای الہیٰ میں تقویت کا باعث ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: طلباء کی مدد اور حمایت تقوای الہیٰ میں شمار ہوتی ہے اور انہیں بندگانِ خدا کی خدمت کے مبارک راستے میں ترغیب اور تشویق کا باعث بنتی ہے۔