ترکمنستان (6)
-
ترکمنستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین سے ملاقات میں رہبر انقلاب:
ایرانترکمنستان سے روابط کا فروغ اہم ترجیح
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی شام ترکمنستان کے اہم قومی رہنما اور پیپلز کونسل کے چیئرمین قربان علی بردی محمدوف اور ان کے ھمراہ آئے وفد سے ملاقات میں دونوں ملکوں…
-
ایرانایران اور ترکمنستان بارڈر پر رضوی ہسپتال کے ہیلتھ ٹورزم کی خدمات
حوزہ/ ایران اور ترکمنستان کے زیرو پوائنٹ سرحدی خطے باجگیران میں ایرانی مصنوعات کی فروخت کے فیسٹیول میں پہلی بار رضوی ہسپتال کے شعبہ ہیلتھ ٹورزم کی خدمات کو متعارف کرانے کے مقصد سےشرکت کی گئی۔
-
ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین سے گفتگو میں رہبر انقلاب اسلامی:
ایراندونوں ملکوں کے درمیان بہت زیادہ ثقافتی اشتراکات ہیں
حوزہ/ آيت اللہ خامنہ ای نے ثقافتی و دینی امور پر ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین کی خاص توجہ اور ثقافتی مراکز و مساجد کو فروغ دینے کی ان کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی شعبے…
-
گیلریتصاویر/ ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے سربراہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ/ ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین قربان قلی بردی محمد اوف اور ان کے ساتھ آئے وفد نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایرانوسطی ایشیائی ممالک کی منڈیوں میں رضوی فوڈ انڈسٹریز کی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
حوزہ/ رضوی فوڈ انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر نے وسطی ایشیائی ممالک کو رضوی فوڈ مصنوعات برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانرہبر انقلاب اسلامی؛ ایران کا موقف ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے اور یہ بالکل درست موقف ہے
حوزہ/ ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔