حوزہ/ یومِ ولادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے تسر شگر بلتستان میں دو منفرد اور عظیم الشان پروگرامات منعقد ہوئے۔