تسلیت
-
اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے پر خطیب مسجد الاقصیٰ گرفتار
حوزہ/ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بزدلانہ اقدام کرتے ہوئے تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے کے جرم میں آج مسجد الاقصی کے خطیب کو گرفتار کر لیا ۔
-
امام حسین (ع) پوری انسانیت کے لئے ہیں؛ حجۃ الاسلام اسماعیل نیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام جواد اسماعیل نیا محرم الحرام کی آمد پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کو تمام نوع انسانی کے لئے ہیں، محرم غم کا مہینہ ہے کہ جس میں شعور حسینی ملتا ہے ۔ لہٰذا مجالس عزائے امام حسین علیہ السلام میں سب کے لیے دنیا و آخرت کی سعادت ہے اور سیرت حسینی سے مستفید ہونے کا بہترین موقع ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ صافی گلپائگانی کے گھر سید حسن نصر اللہ کے نمائندوں کی حاضری +ویڈیو
حوزہ/ علماء کے ایک وفد نے شیخ معین دقیق کی قیادت میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی طرف سے مرجع تقلید مرحوم آیت اللہ گلپائگانی کے فرزند سید جواد گلپائگانی کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کیا۔
-
سربراہ جامعہ المصطفی حجۃ الاسلام عباسی کا استاد شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ سربراہ جامعہ المصطفی حجت الاسلام ڈاکٹر علی عباسی نے اپنے تعزیتی پیغام میں، دینی مدارس پاکستان کے مایہ ناز استاد حجت الاسلام شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ رمضان توقیر کی زوجہ کی وفات پر مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے تسلیت
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر علی نقوی نے اسلامی تحریک کے نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علماہ رمضان توقیر کی زوجہ کی وفات ان کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی رحلت سے ملت تشیع ایک متحرک قومی و دینی شخصیت سے محروم ہو گئی، جامعہ اہل البیت اسلام آباد
حوزہ/ مکتب تشیع کے معروف دینی ادارے جامعہ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی اور مکتب تشیع کے علمی و قومی معاملات کیلئے ہمہ وقت سرگرم عمل علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی رحمة اللہ علیہ کی رحلت سے ملت تشیع ایک متحرک قومی و دینی شخصیت سے محروم ہو گئی ۔