۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024

تشکیل

کل اخبار: 1
  • آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی کابینہ تشکیل دے دی

    آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی کابینہ تشکیل دے دی

    حوزہ/ جاری اعلامیہ کے مطابق علامہ محمد افضل حیدری کو سیکرٹری جنرل نامزد کیا گیا ہے۔ علامہ سید مرید حسین نقوی،علا مہ محمد رمضان توقیر ،علامہ محمد جمعہ اسدی نائب صدور مقررکیے گئے ہیں۔ علامہ شبیر حسن میثمی کو وفاق المدارس کا سیکرٹری اطلاعات ،ڈاکٹر سید محمد نجفی کو رابطہ سیکرٹری، مولانا انیس الحسنین خان کو سیکرٹری نشرواشاعت اور مولانا محمدتحسین کو ناظم امتحانات نامزد کیا گیا ہے۔