تعارف (51)
-
ہندوستانمکتبِ معرفتِ ثقلین کا مختصر تعارف اور پانچ سالہ کارکردگی
حوزہ/ مکتبِ معرفتِ ثقلین ہندوستان گزشتہ پانچ برسوں سے بچوں اور بچیوں کی دینی، اخلاقی اور قرآنی تربیت میں نمایاں خدمات انجام دے رہا ہے۔ مکتب کا مقصد نسلِ نو کو قرآن و اہل بیتؑ کی تعلیمات کے مطابق…
-
مقالات و مضامینعلامہ سید محمد حسین طباطبائیؒ؛ تعارف و آثار
حوزہ/تفسیر المیزان علامہ طباطبائیؒ کا وہ شاہکار ہے جس نے قرآن فہمی کا دائرہ وسیع کیا۔ یہ محض لفظ بہ لفظ تفسیر نہیں بلکہ قرآن سے منسلک معارف کا گہرا تجزیہ ہے جو ایک مربوط اور جامع نظام فراہم کرتی…
-
مقالات و مضامینعلامہ سید محمد حسین طباطبائیؒ ایک عظیم نابغۂ روزگار شخصیت
حوزہ/علامہ سید محمد حسین طباطبائیؒ بیسویں صدی عیسوی کی ایک جلیل القدر اور نابغہ روزگار شخصیت تھے۔ آپؒ ایک عظیم فقیہ، فلسفی، مفسر اور متکلم تھے؛ انہوں نے اسلامی علوم، بالخصوص تفسیر اور فلسفہ کے…
-
مقالات و مضامینمفسر قرآن علامہ محمد حسین طباطبائی کے علمی و فکری آثار کا مختصر تعارف
حوزہ/ علامہ محمد حسین طباطبائیؒ (1903–1981ء) ایران، بلکہ عالم اسلام کے جدید علمی و فکری افق پر ایک نہایت ممتاز اور مؤثر مفکر، مفسر، اور فلسفی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ آپ کا شمار بیسویں صدی…
-
ویڈیوزویڈیو/ امام زمانہ (ع) کے حکم پر کتاب تحریر کرنے والے شیعہ فقیہ آیت الله فقیہ احمد آبادی کا مختصر تعارف
حوزہ/ امام زمانہ علیہ السّلام کے حکم پر کتاب تحریر کرنے والے شیعہ فقیہ آیت الله فقیہ احمد آبادی کی شخصیت، سوانح اور عظیم علمی کارناموں پر مشتمل ایک مختصر تعارفی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
ویڈیوزویڈیو/آیت الله حسن صافی اصفہانی کی شخصیت، سوانح اور کارناموں کی ایک مختصر تعارفی ڈاکومنٹری
حوزہ/آیت الله حسن صافی اصفہانی کی شخصیت، سوانح اور کارناموں پر مشتمل ایک مختصر تعارفی ڈاکومنٹری قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔
-
مذہبیماہنامہ ”صدائے علم”؛ معلوماتی اور اہداف سے بھرپور علمی و ادبی مجلہ
حوزہ/ ماہنامہ صدائے علم جامعہ بیت العلم، پھندیڑی سادات کا نہایت سنجیدہ، معلوماتی اور اہداف سے بھرپور ایک علمی و ادبی رسالہ ہے۔
-
ویڈیوزویڈیو/امام حسن عسکری (ع) کی انسائیوکلوپیڈیا کا تعارف
حوزہ/امام حسن عسکری (ع) کی انسائیوکلوپیڈیا کا مختصر تعارف: موسوعہ امام عسکری علیہ السلام" 6 جلدوں پر مشتمل ایک کتاب ہے جسے محققین کی ایک ٹیم نے آیت الله حسینی قزوینی اور مرحوم آیت الله خز علی…
-
ویڈیوزویڈیو/ امام خمینی (رح) کے بڑے بھائی آیت الله سید مرتضیٰ پسندیدہ کی شخصیت کا مختصر تعارف
حوزہ/ امام خمینی (رح) کے بڑے بھائی آیت الله سید مرتضیٰ پسندیدہ کی شخصیت، سوانح اور کارناموں پر مشتمل ایک مختصر تعارفی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
شیعہ علمائے کرام کی سوانح اور کارناموں کا ایک مختصر تعارف؛
ویڈیوزویڈیو/ آیت اللہ محمد رضا مہدوی کنی کی علمی شخصیت
حوزہ/ ایرانی عظیم علمی شخصیت آیت اللہ محمد رضا مہدوی کنی کی شخصیت، سوانح اور کارناموں پر مشتمل مختصر ویڈیو اُردو زبان میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔
-
ویڈیوزویڈیو/ مرحوم آیت الله سید مرتضیٰ لنگرودی کی عظیم شخصیت اور علمی خدمات!
حوزہ/مرحوم آیت الله سید مرتضیٰ لنگرودی کی عظیم شخصیت اور سوانح اور علمی کارناموں پر مشتمل ایک مختصر تعارفی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
ویڈیوزویڈیو/ مرجع تقلید مرحوم آیت الله العظمیٰ علوی گرگانی کون تھے؟
حوزہ/آیت الله العظمیٰ سید محمد علی علوی گرگانی کی شخصیت، سوانح اور کارناموں پر مشتمل مختصر تعارفی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
شیعہ علمائے کرام کی سوانح اور کارناموں پر مشتمل مختصر ڈاکومنٹری
ویڈیوزویڈیو/ آیت الله حاج ملا علی ہمدانی کی شخصیت
حوزہ/آیت الله حاج ملا علی ہمدانی کی شخصیت، سوانح اور کارناموں پر مشتمل ایک مختصر ڈاکومنٹری اُردو میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔
-
-
پاکستانجامعہ زینبیہ و زینبیہ انٹر کالج کا علمی و تربیتی سفر؛ مختصر تعارف
حوزہ/ جامعہ زینبیہ تسر شگر بلتستان محض ایک رسمی دینی و عصری درسگاہ نہیں، بلکہ یہاں طلبہ و طالبات کی علمی، فکری اور عملی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کی مہارتوں کو اجاگر کرنے کے لیے بھی گوناگوں سرگرمیاں…
-
مذہبیعلامہ سید نیاز حسین بخاری؛ ایک عہد ساز شخصیت+ مختصر تعارف
حوزہ/کبھی کبھی تاریخ ایسے افراد کو جنم دیتی ہے جو محض شخصیات نہیں، بلکہ زمانوں کا شعور، صدیوں کا فکر اور نسلوں کا وقار بن جاتے ہیں۔ ایسے نفوس قدسیہ، اپنے وجود سے زمان و مکان کو معنی دیتے ہیں،…