حوزہ/ ونزوئلا کے صدر نے کہا کہ وہ ایران ، چين ، روس اور دیگر ممالک کے ساتھ ملکر ہتھیاروں کو مقامی سطح پر بنانے کے منصوبے پر گامزن ہیں۔