۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
تعلیمی اداروں
کل اخبار: 2
-
ہندوستان؛ تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد 17 ہزار طالبات نے اسکول کیا ترک
حوزہ/ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق سُپریم کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں درخواست گزاروں میں سے ایک کے وکیل نے دلیل دی کہ طالبات کو حجاب پہننے سے روکنا انہیں تعلیم کے بنیادی حقوق سے محروم رکھنے کے مترادف ہے۔
-
متنازع نصاب کے ذریعے مسلکی اختلافات کو اچھال کر گلی کوچوں اور تعلیمی اداروں تک منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کسی ایک کا عقیدہ کسی دوسرے پر ٹھونسنے کی قطعاً اجازت نہیں ۔غیر مسلم کو بھی جبری طور پر مسلمان نہیں کیا جا سکتا۔نفرتوں کو رواج دینے کے اس سلسلے کو اب رکنا چاہئیے۔یہ ملک ایسی کسی نئی شرپسندی کا متحمل نہیں ہے۔جس طرح ملک میں بسنے والی مختلف قومیں اپنی انفرادی شناخت رکھتی ہیں اسی طرح شیعہ سنی بھی اپنے اپنے مختلف مذہبی نظریات رکھتے ہیں۔