تعلیم و تعلم
-
آیت اللہ مقتدائی:
تعلیم و تعلّم ایسا بابرکت فریضہ ہے جو انسان کے موت کے بعد بھی باعثِ اجر باقی رہتا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران میں پالیسی کونسل کے سربراہ نے کہا: دینی تعلیم کا ثواب جاری و ساری رہتا ہے۔ اس الہی کام میں انتہائی دلچسپی سے کام کریں اور دوسروں کو بھی اس میں حصہ لینے کی ترغیب کریں۔
-
حجت الاسلام پیام عبدالملکی:
تعلیم و تعلم کو قرآن کریم اور احادیث میں خاص اہمیت حاصل ہے
حوزہ / صوبہ کردستان میں حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: قرآن کریم، احادیث اور بزرگ مذہبی رہنماوں کے فرامین میں تعلیم و تعلم کو خاص اہمیت حاصل رہی ہے اور اس کے لیے وقت یا جگہ کی کوئی قید نہیں لگائی گئی۔
-
لوگوں کو اسلامی طرز زندگی کی تعلیم دینے کی ضرورت ہے: آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: لوگوں کو اسلامی طرز زندگی کی تعلیم دینے کی ضرورت ہے۔ صرف زبان سے کہہ دینا کافی نہیں ہے اور اس کے لئے ماہر اور عوامی درد رکھنے والے ڈاکٹروں کی طرف سے مفید اور کارآمد اقدامات ہونے چاہئیں تاکہ لوگوں کی صحت اور زندگی کو یقینی بنایا جا سکے۔
-
چیرمین مدرسہ تعلیمی بورڈ تر پردیش،ہندوستان:
تعلیم و تعلم ہی انسان کی تعمیر و ترقی کا بہترین ذریعہ ہیں، ڈاکٹر افتخار احمد جاوید
حوزہ/ مدارس ہمارے علمی و ثقافتی مراکز ہیں ان کی حفاظت کرنا اور ترقی دینا ہمارا اخلاقی و ملی فرض ہے۔
-
تعلیم و تعلم امام رضا (ع) کا سب سے اہم پیغام، مولانا محبوب مہدی شکاگو
حوزہ/ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا، ایران کلچرہاؤس ممبئی، اور ایس این این چینل کی جانب سے امریکہ، یورپ، آسٹریلیا، افریقہ، اور ہندوستان کے مشاہیر و جیّد علماء کے نہایت ہی جاذب ودلکش وَ عالمانہ بیان کے ساتھ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آن لائن انٹرنیشل کانفرنس کا انعقاد ہوا۔