تقویم
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۵؍ربیع الثّانی۱۴۴۵-۱۰؍نومبر۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۵؍ربیع الثّانی۱۴۴۵-۱۰؍نومبر۲۰۲۳
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۸؍ذیقعدۃ الحرام۱۴۴۴-۲۸؍مئی۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۸؍ذیقعدۃ الحرام۱۴۴۴-۲۸؍مئی۲۰۲۳
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۴؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۷؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۴؍اکتوبر
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍رجب المرجب۱۴۴۳-۵؍فروری۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۳؍رجب المرجب۱۴۴۳-۵؍فروری۲۰۲۲
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍رجب المرجب۱۴۴۳-۴؍فروری۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲؍رجب المرجب۱۴۴۳-۴؍فروری۲۰۲۲
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹ذی القعدہ۱۴۴۲-۱۰جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۹ذی القعدہ۱۴۴۲-۱۰جولائی۲۰۲۱
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰ذی القعدہ۱۴۴۲-۱جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۰ذی القعدہ۱۴۴۲-۱جولائی۲۰۲۱
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۲ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۳،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۲ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۳،جون۲۰۲۱
-
-
-
-
-
-
-
-
تقویم حوزہ: ۲ شعبان المعظم ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ: ۲ شعبان المعظم ۱۴۴۲
-
تقویم حوزہ: ۱ شعبان المعظم ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ: ۱ شعبان المعظم ۱۴۴۲
-
تقویم حوزہ:۳۰رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۳۰رجب المرجب ۱۴۴۲
-
تقویم حوزہ:۲۹رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۲۹رجب المرجب ۱۴۴۲
-
تقویم حوزہ:۲۸رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:رسول اللہ(ص) مشرکین کی ریشہ دوانیوں کی وجہ سے مکہ سے ہجرت کر مدینہ آنے پر مجبور ہوئے تو فرزندِ رسول(ص) کو ان مشرکین کی منافق اولاد کی سازشوں کی بنا پر ۲۸رجب ۶۰ہجری کو مدینہ چھوڑ کر مکہ اور پھر عراق کی طرف ہجرت کرنا پڑی۔ یہ مشرکین اور منافقین کی مشرک اور منافق اولاد ہی تھی جس نے امام حسین(ع) کو قتل کر کے کہا: کاش میرے بدر میں مارے گئے آباء و اجداد آج زندہ ہوتے اور میرے اس کارنامے کو دیکھ کر کہتے تیرے ہاتھ سلامت رہیں۔
-
تقویم حوزہ:۲۷ رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۲۷ رجب المرجب ۱۴۴۲؛بعثتِ حضرت رسول صلی الله علیه و آله و سلم، ہجرت سے تیرہ سال پہلے،مَبعَث یا بعثت، اسلامی اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس میں حضرت محمدؐ کو پیغمبری پر مبعوث کیا گیا۔روایات میں مبعث کی رات اور دن کے بعض اعمال ذکر ہوئے ہیں جن کو انجام دینا مستحب ہے۔
-
تقویم حوزہ:26 رجب 1442
حوزه/تقویم حوزہ:26 رجب 1442؛وفات سید البطحاء حضرت ابوطالب(ع)۔آپ کی وفات کے دن پیغمبر اکرمؐ نے سخت گریہ فرمایا اور حضرت علیؑ کو غسل و کفن دینے کا حکم دیا اور آپؐ نے ان کے لئے طلب رحمت کی دعا کی۔ جب حضرت محمدؐ حضرت ابوطاب کے دفن کی جگہ پہنچے تو فرمایا: اس طرح آپ کی مغرت اور شفاعت کے لئے دعا کرونگا کہ جن و انس حیران رہ جائے۔ آپ کے جسد خاکی کو مکہ میں آپ کے والد گرامی عبدالمطلب کے ساتھ قبرستان حُجون میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
تقویم حوزہ:25 رجب 1442
حوزه/تقویم حوزہ:25 رجب 1442؛شہادت امام موسی کاظم علیه السلام، 183ه-ق۔
-
تقویم حوزہ:۲۴رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/حوزه/تقویم حوزہ:۲۴رجب المرجب ۱۴۴۲؛امیرالمؤمنینؑ کے ہاتھوں قلعۂ خیبر فتح ہوا۔، 7-ق، جعفر طیار رحمة الله علیه حبشہ سے مدینه پلٹے، 7ه-ق
-
تقویم حوزہ:۲۳رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۲۳رجب المرجب ۱۴۴۲؛ امام حسن علیه السلام کو مدائن میں گھیر کر ان پر حملہ کیا اور انھیں زخمی کیاجانا۔ امام کاظم علیه السلام کو بغداد کے قیدخانے میں ہارون رشید کے توسط سے زھر کھلایا جانا، 183ه-ق۔ جنگ خیبر میں بعضوں کا پہلوانوں کے ڈر سے فرار، 7ه-ق۔
-
تقویم حوزہ:۱۹رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۱۹رجب المرجب ۱۴۴۲؛ہلاکت معتمد لعنة الله علیه، 279ه-ق؛معتمد کے بڑے جرائم میں سے ہمارے آقا و مولا حضرت امام حسن عسکری علیه السلام کو زھر دینا شامل ہے،اس نے امام عسکری علیہ السلام کو متعدد بار قید کیا۔
-
تقویم حوزہ:۱۸رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۱۸رجب المرجب ۱۴۴۲؛وفات ابراہیم فرزند پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
-
تقویم حوزہ:۱۷رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۱۷رجب المرجب ۱۴۴۲؛جمعرات 17 ﺭﺟﺐ ﺳﺎﻝ 218 هـ (1)، ﻳﺎ ایک دوسرے قول کی بنیاد پر 8 ﺭﺟﺐ ﻳﺎ 9 ﺭﺟﺐ ﻳﺎ 18 ﺭﺟﺐ کو ﻣﺄﻣﻮﻥ ﻟﻌﻨﺖ الله ﻋﻠﻴﻪ 48 سال کی عمر میں اپنے اجداد کے ساتھ جا ملا۔ اسکے خلافت کی ﻣﺪّﺕ 21 ﺳﺎﻝ تھی۔
-
تقویم حوزہ:۱۲رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۱۲رجب المرجب ۱۴۴۲؛پیغمبراسلام(ص):اَعلُم اُمتّي مِن بعدي عليُّ بنُ ابيِطالب؛میرے بعد میری امت کی اعلم ترین شخصیت علی بن ابی طالب ہیں۔(کنزلالعمال، ج ۱۱، ص ۶۱۴)
-
تقویم حوزہ:۱۱رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/حوزہ/تقویم حوزہ:۱۱رجب المرجب ۱۴۴۲؛لَوْ سَكَتَ الْجاهِلُ مَا اخْتَلَفَ النّاسُ؛اگر جاہل اپنی جہالت سے باز آجائے تو لوگوں کے سارے اختلافات ہی رفع دفع ہوجائیں۔