حوزہ/غاصب صیہونی فضائی حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے، یمنی مزاحمتی فوج نے مقبوضہ تل ابیب کے مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔