تنظیم (4)
-
پاکستانآئی ایس او خیبر پختونخوا کی مجلسِ عاملہ کا دوسرا اجلاس/سالِ استقامت و تجدید با مکتبِ رہبری کا اعلان
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے دوسرے اجلاس عاملہ برائے سال 2025-26 کا انعقاد، المصطفیٰ ایجوکیشنل کمپلیکس میں کیا گیا۔
-
جہانعلامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی: بیرونِ ملک پاکستانیوں کو پاکستان اور امت مسلمہ کا مؤثر سفیر بننا ہوگا
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبۂ نجف اشرف کی کابینہ اور مسئولین سے ملاقات کی، جس میں…
-
پاکستان13 جون مینار پاکستان؛ شہید امت کانفرنس میں شرکت کے لیے اب تک 4 لاکھ افراد کی رجسٹریشن مکمل
حوزہ/13 جون مینارِ پاکستان پر منعقد ہونے والی عظیم الشان ”شہید امت کانفرنس“ میں شرکت کے لیے پاکستان بھر کے جمعہ اجتماعات میں اب تک چار لاکھ افراد کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔
-
مقالات و مضامینملت کی فکری تعمیر؛ تحریکی وحدت اور دینی قیادت کا شعوری سفر
حوزہ/جامعہ النجف سکردو بلتستان پاکستان کے سینئر مدرس اور معروف عالم دین علامہ شیخ سجاد حسین مفتی نے ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کی حالیہ تقریب حلف برداری کے تناظر میں سیاسی و مذہبی کارکنان کے…