حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے شیعہ علماء کونسل ضلع نوابشاہ کی جانب سے منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔