تکفیریت
-
توہین کے نام پر بنا سوچے سمجھے انارکی پھیلانا تکفیری مزاج لوگوں کا وطیرہ
حوزہ/ کچھ لوگ امن کو پسند نہیں کرتے، ان کے عزائم ہی ملک میں بد امنی کے ذریعے ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو کامیاب کرنا ہے اور لوگوں کو مذہب کے نام پر طیش میں لاکر مذہبی جنونیت کو فروغ دینا کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
تکفیریت کی حقیقت
حوزہ/ تکفیریت امت اسلامیہ کے لئے ایک سخت ترین مشکل ہے جس سے آج مسلمان دست بگریباں ہیں اسکے باعث مسلمان اپنی صلاحیت و توانائی کو بروئے کار نہیں لا پا رہے ہیں ہمیں اس مشکل کے حل کے طور پر صحیح اسلام کو پہچنوانے کی ضرورت ہے۔
-
تکفیریت کا گستاخی کھیل
حوزہ/ دشمن کی یہ سازش رہی ہے کہ ملک میں شیعہ سنی فسادات سرگرم رہیں تاکہ مسلمان چین کی زندگی بسر نہ کرسکیں اور عالمی طاقتیں بھی دینِ اسلام کو شدت پسندی اور دہشتگردی سے جوڑیں۔ اس سازش میں نہ صرف اندرونی دہشتگرد تنظیمیں ملوث ہیں بلکہ عالمی طاقتیں بھی اس کا حصہ بن چکی ہیں، اندرونی دہشتگرد لشکروں میں کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سرعام ملوث ہیں۔ ان لشکروں نے سرعام شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کی اور واجب القتل ہونے کا فتوی دیا ہے۔
-
فرقہ واریت، تکفیریت اور مقدسات کی توہین ہونے والے مواد کو روکا جائے و حکومت اس پر پابندی لگاۓ، متحدہ علماء بورڈ پنجاب
حوزہ/ بورڈ کے تمام اراکین کی یہ کوشش ہے کہ ہر وہ مواد جس سے فرقہ واریت یا تکفیریت یا ایک دوسرے کے مقدسات کی توہین ہو، چاہے مواد کتاب کی شکل میں ہو یا مقالہ کی صورت میں ہو یا گفتگو و تقریر یا جو بھی صورت میں ہو سوشل میڈیا پہ ہو یا کہیں اور مقام پر ہو، اس کو روکا جائے اور حکومت سے اس پر پابندی لگوائی جائے۔
-
عزاداری امام حسین (ع) ہمیں اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذہبی منافرت کا پرچار کرنے والے عناصر دوبارہ متحرک ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا مقصد فرقہ واریت پھیلا کر صوبے کے امن و استحکام کو نقصان پہچانا ہے۔
-
زینبیون محافظین پاکستان
حوزہ/ پاکستان میں تکفیریت اور عالمی صیہونی طاقتوں کو ہر کوشش میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔ یہ طاقتیں پاکستان کے امن و امان سے خوفزدہ ہیں اسلئے آج یہ لوگ داعش کے اثر و نفوذ کو پاکستان میں بڑھانا چاہتے ہیں۔
-
ایران کے پاکستان میں سفیر کے ساتھ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کی ملاقات:
پیر نورالحق قادری نے حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے فتوی کو تکفیریت اور فرقہ گرایی کے دیو پر غلبہ پانے کے لۓ الہامی سرچشمہ قرار دیا
حوزہ/ پاکستان کے مذہبی امور مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر نے فرقہ واریت کے مقابلے اور وحدت و اتحاد کی مضبوطی میں ایران کے مراجع عظام کے کلیدی کردار کی قدردانی اور تحسین کرتے ہوئے، حضرت آیت اللہ خامنہ ای، انقلاب اسلامی ایران کے سپریم لیڈر کے فتوی کو تکفیریت اور فرقہ گرایی کے دیو پر غلبہ پانے کے لۓ الہامی سرچشمہ قرار دیا۔