تکفیری دہشتگرد
-
پارہ چنار میں حالات پھر کشیدہ ہوگئے !صوبائی حکومت بے بس تکفیری دہشت گرد آزاد
حوزہ/ ضلع کرم میں ایک مرتبہ پھر حالات کشیدہ ہوگئے. فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔
-
پاراچنار تکفیری دہشتگردی کی زد میں، مختلف مقامات پر فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
حوزہ/ فائرنگ کے واقعات میں زخمی ہونے والے افرد کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو پاراچنار اسپتال پہنچا دیا گیا اور پولیس نے علاقے کو گھیر کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
-
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید
حوزہ/ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں شاہراہ خاش- تفتان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔
-
پارا چنار میں شیعیان علی ؑپر دہشت گردوں کے حملے
حوزہ / پاکستان کا شہر پاراچنار ان دنوں ایک بار تکفیری دہشتگرد گروہوں کے نشانہ پر ہے۔ انہی حالات و واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی نے ایک تحریر لکھی ہے۔ جسے حوزہ نیوز کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:
-
پاکستان میں شیعہ زائرین پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام، 5 تکفیری دہشت گرد واصل جہنم
حوزہ/ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت اسپلنجی میں حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کی جانب سے مشترکہ طور پر کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے مبینہ اہم دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔
-
علمائے اہل سنت سیستان و بلوچستان ایران کی سانحۂ حرمِ امام رضا کی مذمت:
وہابی تکفیری ٹولہ دینِ اسلام کا دشمن اور ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، سنی علماء سیستان و بلوچستان
حوزہ/امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک کی بے حرمتی پر سیستان اور بلوچستان کے سنی علماء نے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردوں کے خلاف سخت ردعمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی تکفیری ٹولہ دینِ اسلام کا دشمن اور ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
شیعہ ملیٹینٹ کا لفط سعودی مراعات یافتہ ریاستی تکفیری دہشتگردوں کالب و لہجہ ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری لیٹر میں شیعہ ملیٹینٹ سیل لکھنے پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ریاست پاکستان کا لہجہ نہیں بلکہ سعودی مراعات یافتہ ریاستی تکفیری دہشتگردوں کا لب و لہجہ ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان نے علامہ سبطین سبزواری کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی
حوزہ/ صوبائی صدر علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ بد نام زمانہ فورتھ شیڈول تکفیری دہشتگردوں کی بجائے شریف شہریوں کے خلاف استعمال کا استعمال قابل مذمت ہے، پنجاب اور بلوچستان کے صوبائی وزرا گالیاں بکنے والوں کو پروٹوکول دیتے ہیں۔