تکفیری عناصر (6)
-
علامہ اشفاق وحیدی:
جہانتکفیری عناصر ہمیشہ سے اسلام اور دین کو نقصان پہچانے کے درپے ہیں
حوزہ / آسٹریلیا کے معروف دینی رہنما علامہ اشفاق وحیدی جو کہ ان دنوں Sweden Stockholm یورپ میں عشرہ محرم الحرام پڑھ رہے ہیں، نے پاک حسینی ایسوسی ایشن کے صدر سید رضا شاہ اور آغا جعفر بھائی کے ساتھ…
-
علامہ اشفاق وحیدی:
جہانپاراچنار میں شیعہ عوام پر چاروں طرف سے حملے ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہیں
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: حکومت اور ریاستی ادارے اس آگ کو بھجانے میں فوری طور پر اقدامات کریں اگر ان فسادات کو نہ روکا گیا تو اس کے نقصانات بہت زیادہ ہوں گے۔
-
علامہ سید ناظر عباس تقوی کا قم المقدسہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب:
ایرانپاکستان میں بعض تکفیری عناصر فرقہ واریت کو ہوا دے کر ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے کے دوران شہر قم المقدسہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قائد…
-
جہانمذہبی رواداری کو فروغ دینا عصر حاضر کی اشد ضرورت ہے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: تکفیری عناصر ایک بار پھر مذہبی منافرت اور دہشت گردی کو ہوا دے کر ملک پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ ریاستی ادارے ایسے عناصر کی پشت پناہی کرنے والی قوتوں کے خلاف…
-
پاکستانچنیوٹ؛ علماء کرام اور قائد طلبہ کے داخلہ پر پابندی ضلعی انتظامیہ تکفیری عناصر کی ایماء پر اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان اور علماء کرام پر چنیوٹ داخلہ پر بلاجواز پابندی غیر آئینی اور اظہار رائے کی آزادی کے منافی ہے، فی الفور پابندی ہٹائی جائے۔