تہران یونیورسٹی
-
مزاحمتی محاذ کی قابلِ فخر کامیابیاں؛ اسرائیل ناگفتہ بہ حالات کا شکار، امام جمعہ تہران
حوزہ/ امام جمعہ تہران حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے تہران یونیورسٹی میں نمازِ جمعہ کے خطبہ میں غاصب اسرائیل کے ناگفتہ بہ حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت اور مقاومت نے 7 ماہ میں قابلِ فخر کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔
-
امام جمعہ تہران:
عالمی سطح پر ایرانی خواتین اور لڑکیوں کا مقام بے مثال ہے
حوزه/ امام جمعہ تہران حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے کہا کہ عالمی سطح پر ایرانی خواتین اور لڑکیوں کو جو اہمیت اور مقام حاصل ہے وہ کسی بھی ملک کی خواتین کو حاصل نہیں ہے۔
-
تہران یونیورسٹی میں امام رضا(ع) عالمی کانگریس کی علمی کمیٹی کا اجلاس
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے سربراہ اور حوزہ علمیہ و یونیورسٹیوں کے ممتاز اور فعال اساتذہ اور اسکالروں کی موجودگی میں تہران یونیورسٹی کی عالمی اسٹڈیز فیکلٹی میں امام رضا(ع) عالمی کانگریس کی علمی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
امام جمعہ تہران آیۃ اللہ سید احمد خاتمی:
ایران میں حالیہ واقعات سے "امریکہ مردہ باد" کے نعرے کو تقویت ملی؛ اسلامی انقلاب کا مستقبل، ماضی سے زیادہ روشن تر ہے
حوزه/ تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ کے خطبوں میں نائبِ امام جمعہ تہران نے کہا کہ دنیا اچھی طرح سے جانتی ہے کہ امریکہ نے رواں ماہ انقلابِ اسلامی کے خلاف اپنے تمام وسائل استعمال کئے، لیکن وہ اپنے ناپاک عزائم اور سازشوں میں ناکام رہا۔
-
انفاق انقلابی معاشرے کی خصوصیت میں سے ہے، امام جمعہ تہران
حوزه/خطیبِ نمازِ جمعہ تہران نے کہا کہ باایمان اور انقلابی معاشرے کے پسندیدہ اعمال میں سے ایک انفاق ہے،یعنی مؤمنین ایمانی بھائی چارگی کی بنیاد پر اپنی جان و مال اور عزت و آبرو اور دیگر سہولتوں کے ساتھ ضرورت کے وقت ایک دوسرے کی مدد کرنے کے پابند ہیں۔
-
اسرائیل بربریت کے خلاف تہران یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ تہران یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
پروفیسر علی محمد نقوی تہران یونیورسٹی میں ایڈجنکٹ پروفیسر مقرر
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی سرسید اکیڈمی اور دارا شکوہ مرکز تفاہم بین المذاہب و ڈائیلاگ کے ڈائریکٹر پروفیسر علی محمد نقوی کو تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف نالج اینڈ اسلامک تھاٹ میں تین برس کے لیے ایڈجنکٹ پروفیسر مقرر کیا گیا ہے۔