جامعةالمصطفی العالمیة
-
نمائندہ جامعہ المصطفیٰ ہندوستان حجۃ الاسلام شاکری کا مدرسہ علوی قم کا دورہ
حوزہ/ یکم ذی القعدہ کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ قم (س) اور گیارہ ذی القعدہ حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے ایام ہیں، ان مبارک ایام کو عشرۂ کرامت سے منایا جاتا ہے تاہم اسی مناسبت سے جامعہ المصطفیٰ العالمیہ ہندوستان کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شاکری نے قم المقدسہ میں مدرسہ علوی کا دورہ کیا۔
-
جامعۃ المصطفٰی شعبۂ پاکستان کے شعبۂ ثقافت و تہذیب کی جانب سے مقابلۂ کتاب خوانی کا انعقاد؛ فاطمیہ ایجوکیشنل کی طالبات کی بھرپور شرکت
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے شعبۂ ثقافت اور تربیت کی جانب سے 'ایام اللہ' انقلابِ اسلامی ایران کی مناسبت سے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے زندگی نامے پر مشتمل کتاب " امام خمینی کی خاندانی سیرت و زندگی" کی کتاب خوانی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔
-
اربعین واک گائیڈ لائنز؛
ایران میں مقیم طلاب زائرین اربعین کے لئے شلمچہ بارڈر سے عراق داخلے کے متعلق رہنمائی
حوزہ / ایران میں مقیم غیر ملکی افراد کے لئے اس سال زیارت اربعین حسینی (ع) کے لئے شلمچہ بارڈر سے عراق جانا مشخص کیا گیا ہے۔
-
جامعه المصطفی کے سرپرست کی ممتاز پاکستانی عالم دین علامہ محمد علی فاضل کے انتقال پر تعزیت
حوزہ / جامعہ المصطفی العالمیہ کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین علی عباسی نے جامعہ الکوثر اسلام آباد کے استاد پاکستان کے ممتاز پاکستانی عالم دین علامہ محمد علی فاضل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔