۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
جامعہ المنتظر
کل اخبار: 2
-
جامعتہ المنتظر میں امام جعفر صادق ؑ کے یوم شہاد ت پر مجلس عزا:
قرآن کی رُو سے بلند درجات کا معیار ایمان اور عِلم ہے، مولانا ضیاء الحسن نجفی
حوزہ/ جامعتہ المنتظر لاہور میں مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام جعفر صادقؑ مسجدِ نبوی میں 15زبانوں میں500علوم پڑھاتے تھے۔ علوم میں قرآن،حدیث،علمِ کلام کے علاوہ فلکیات، ریاضیات،کیمیاء وغیرہ شامل تھے۔
-
لاہور، امام خمینیؒ کی 32ویں برسی کی تقریب 4 جون کو جامعہ المنتظر میں ہو گی
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 32 ویں برسی آج 3 جون کو منائی جا رہی ہے۔ آیت اللہ سید روح اللہ موسوی خمینی 3 جون 1989ء کو انتقال کر گئے تھے۔