حوزہ/ استاد ہادوی تہرانی نے مرحوم آیت اللہ محسن علی نجفی کی وفات پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے: بے شک پاکستان کے ستاروں بھرے آسمان سے جہاد اور اجتہاد کے اس ستارے کے غروب سے ایک ایسا خلا…
حوزہ/ مفسر جلیل القدر عالم دین اور مدرسہ جامعہ الکوثر پاکستان کے بانی آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کی خبر نے مجھے گہرے رنج و غم کا سامنا کیا۔