۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

جامعہ روحانیت صوبہ مہاراشٹر ہندوستان

کل اخبار: 1
  • شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے ایرانی نو منتخب صدر کو مبارکباد

    شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے ایرانی نو منتخب صدر کو مبارکباد

    حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا سید محمد اسلم رضوی نے کہا کہ جہاں پر اندرونی اور بیرونی دشمنوں اور ان کے آلہ کاروں کی طرف سے اس انتخابات کو متأثر کرنے کے لئے طرح طرح کی سازشیں کی جارہی تھیں ایسے میں جناب عالی کا شائستہ انتخاب، دشمنوں اور ہرزہ سرائی کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ اور استکبار جہاں سمیت صہیونیت اور جمہوریت کے الف ب سے بے خبر قبائلی طرز کی حکومتوں کے لئے غم اور تشویش کا باعث بنا ہے۔