حوزہ / علامہ سید جواد نقوی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: دین کو صرف عبادات تک محدود کر دینا دین کی جامع حیثیت کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔