۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
جامعۃ المصطفی کے سربراہ
کل اخبار: 2
-
جامعۃ المصطفی کے سربراہ:
مختلف ممالک کے طلباء کا جامعۃ المصطفی میں داخلہ اور اس ادارے کے تعلیمی پروگرامز میں شرکت قابلِ تحسین ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: مجمع نمائندگان طلاب (طلبہ کے نمائندوں کی اسمبلی) کا نقطہ نظر بین الاقوامی ہونا چاہیے اور ہم مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ اچھا اور مفید تعاون کر سکتے ہیں۔
-
جامعۃ المصطفی کے سربراہ:
علومِ انسانی کی تحقیقات میں انسان شناسی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
حوزہ / علوم انسانی (ہیومینٹیز) کا شعبہ صرف وہ نہیں ہے جو آج دنیا میں پیش کیا جاتا ہے کہ جس کی بنیاد عصری مغرب میں عام بشریاتی بنیادوں پر سمجھی جاتی ہے۔ اس سلسلہ میں دوسرے انسانی علوم کو پیش کرنا بھی ممکن ہے جو انفرادی انسانی رویے کے تجزیہ اور اجتماعی رویے کے تجزیہ اور حتی انسانوں کے درمیان بین الاقوامی تعلقات میں مختلف نقطۂ نظر رکھتے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کی مدد کے ذریعہ علوم انسانی (ہیومینیٹیز) کی ایک نئی تصویر بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔