جرائم
-
آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم:
غاصب اسرائیل کے جرائم کے خلاف جاری مظاہرہ، فطری عمل ہے
حوزہ/ آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے کہا کہ انسانی تخلیق میں فطرت، خدا کا ایک عظیم ہدیہ ہے جو لوگوں کے مختلف گروہوں کو غاصب اسرائیلی جرائم کے خلاف ابھارتا ہے۔
-
غزہ؛ اسرائیل کا معصوم بچے، بوڑھے اور خواتین کو مارنا حیوانیت کی عکاس ہے، محمد حسین الحسینی
حوزہ/ مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں اور غیور غزہ کی عوام پر ایک بار پھر صیہونی دھشتگردوں کی جارحیت اور بمباری اور اس عام شہریوں، معصوم بچے، بوڑھے اور خواتین کو مارنا مغرب کی حیوانیت کی عکاس ہے۔
-
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کےزیر اہتمام بڈگام میں عید ملن کے سلسلے میں ایک پُروقار نشست کا انعقاد
مذہبی قائدین سماجی جرائم کو روکنے میں کلیدی رول ادا کریں:حجۃ الاسلام آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ اس موقعہ پر سماجی بے راہ روی کو روکنے، علماء دین اور ائمہ مساجد کی ذمہ داریوں کو سمجھنے، محراب و مساجد کو خاموش کرنے کی کوشش اور علماء دین کو پابند سلاسل کرنے ،سوشل میڈیا پر مسلکی اختلافات کے بجائے وادی میں انجام پذیر ہونے والے بھیانک سماجی جرائم جیسے دیگر جرائم کو روکنے کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے پر زور دیا گیا۔
-
صیہونی حکومت کی محض مذمت سے کام نہیں چلے گا:حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی
حوزہ/ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے پرتشدد اقدامات پر محض تنقید کافی نہیں ہے۔
-
جنت البقیع میں آل رسول (ص) امہات المؤمنین اور صحابہ کی قبروں کا انہدام آل سعود کے وحشیانہ جرائم کا مظہر، مولانا سید ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ جنت البقیع کے انہدام ، آل رسول (ص) ، امہات المؤمنین اور صحابہ کرام کی قبروں کی توہین اور انھیں شہید کرنے کے بعد سعودی عرب کے جاہل و نادان حکمرانوں کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے مزید نمایاں ہوگيا۔
-
معاشرتی برائیوں اور جرائم میں غربت اور جہالت کا کردار
حوزہ/ پاکستان میں اکثریت مسلمانوں کی بستی ہے جبکہ ہر دوسرے گھر میں ایک مولوی، حاجی، قاری یا شیخ، زوار اور سید پایا جاتا ہے لیکن معاشرتی برائی اور استحصال ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ جمعۃ المبارک کے دن اور رمضان المبارک کے مہینے میں قدم قدم پر موجود مساجد مسلمانوں سے بھری رہتی ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ان سب کوششوں کے باوجود ہمارا معاشرہ دن بدن زوال کی جانب بڑھ رہا ہے؟۔
-
پاکستان میں ہزارہ قوم کے 11 محترم کان کنوں کی شہادت، تکفیری گرہوں کی بزدلانہ حملوں کے سلسلے کی کڑی ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
حوزہ/بلوچستان میں واقع "بولان" کے علاقے میں ہونے والے حالیہ جرم نے پوری دنیا میں، قرآن کریم کے پیروکاروں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور خاندان رسالت کے شیدائیوں کے دلوں اور سینوں کو غم و اندوه اور غیظ و غضب سے لبریز کردیا ہے۔
-
دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خاتمے کے لیے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہو گا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ تمام طبقات میں انسان شناسی مہم شروع کی جائے تاکہ انسانی جرائم کا خاتمہ ہو سکے ساتھ ہی درندہ صفت انسانوں کو سر عالم سزا دے کر عبرت کا نشانہ بنایا جائے۔