جشن آزادی
-
وطنِ عزیز کی تعمیر و ترقی کے لیے سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیے، ڈاکٹر سید شفقت شیرازی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے یومِ آزادی کے موقع پر کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے نظریہِ پاکستان کے مطابق ہمیں تمام تر لسانی، قومی، مذہبی تعصبات سے بالا تر ہوکر وطن عزیز کی تعمیر و ترقی کیلئے مل جل کر کام کرنا چاہیے۔
-
14 اگست؛ پاکستان بھر میں 77واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
حوزہ / اسلامی جمہوریہ پاکستان کا 77واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ستترویں یوم آزادی کے جشن کے موقع پر ہر طرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔
-
چیرمین ایم ڈبلیو ایم اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے جشنِ آزادی کی مناسبت سے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے جشنِ آزادی کی مناسبت سے پودا لگا کر ملک گیر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ حضرت ایۃ اللہ سید دلدار علی غفرانمآب میں جشن آزادی منایا گیا
حوزہ/ حوزہ علمیہ حضرت ایۃ اللہ سید دلدار علی غفرانمآب(رہ)، لکھنو میں ہندوستان کی 77 ویں آزادی کی مناسبت سے جشن آزادی کا انعقاد کیا گیا۔
-
قم المقدسہ میں جشن یوم آزدی ہند منایا گیا
حوزہ/ قم المقدسہ میں انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین کی جانب سے یوم آزادی ہند کے موقع پر عظیم الشان جشن آزادی کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام اور طلاب ذوی الاحترام نے بھرپور شرکت کی۔
-
حرّیت پسند لوگ پوری دُنیا میں انقلاب اسلامی کا جشن منانے میں ایرانی عوام کے ساتھ شریک ہے، مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ خمینی نے شہنشاہیت کےخلاف جو انقلاب برپا کیا وہ بے حد سخت اور بیحد مشکل امر تھا لیکن مرحوم امام خمینی رح صاحب نے اپنی حکمتِ عملی بصیرت صداقت عمل سے ایک تقریبا ناممکن کام کو ممکن بنا ڈالا اور دُنیا پر واضح کر دِیا کہ جو بھی شخص انسانیت پر ہونے والے مظالم کے خلاف سچے دِل اور ایمان کے ساتھ اٹھ کھڑا ہوتا ہےتو خُدا اسے ضرور کامیابی عطا کرتا ہے۔
-
انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام:
کرگل، 72 ویں یوم جمہوریہ ہندوستان کے موقع پر ضلع انتظامیہ کے دعوت کو مسترد کرتے ہوئے علیحدہ طور پر یوم جمہوریہ منایا
حوزہ/ لداخ یوٹی انتظامیہ اور مرکزی حکومت کے طرف سے ضلع کرگل کو مسلسل نظرانداز کئے جانے اور ہندوستان کے دارالخلافہ نئی دہلی میں ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر لداخ کی جھانکی میں ضلع کرگل بالخصوص لداخ کے مسلم اکثریت کو نمائندگی نہیں دیئے جانے کے خلاف جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل,لداخ نے حسب دستور ضلع انتظامیہ کے طرف سے یوم جمہوریہ کے موقع پر دی گئی دعوت نامے کو قبول نہیں کرتے ہوئے علیحدہ طور پر یوم جمہوریہ منانے کا فیصلہ کیا۔