۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
جشن نیمہ شعبان
کل اخبار: 2
-
قم المقدس میں جشنِ نیمۂ شعبان کے موقع پر موکب محبین اباصالح (عج) کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدس میں گذشتہ چند سالوں سے نیمۂ شعبان اور روزِ ولادت حضرت ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے موقع پر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سے لے کر مسجد جمکران تک مشی (پیدل مارچ) کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
دنیا بھر کے مسلمان،نیمہ شعبان کو منانے کیلئے سعی و کوشش کریں، آیت اللہ وحید خراسانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ وحید خراسانی نے فرمایا:تمام مذہبی ہیئت اور انجمنوں کو چاہیے کہ شعائر مہدویت کو زندہ رکھنے کیلئے اقدام کرے۔دنیا کے گوشہ و کنار میں بسنے والے مسلمان، یوم ولادت با سعادت حضرت مہدی(عج)کو منانے کیلئے سعی و کوشش کریں۔اس سال نیمہ شعبان کو پچھلے سالوں سے منفرد انداز میں منایا جانا چاہئے۔