۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
جشن ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ
کل اخبار: 3
-
میں صُلح کو جنگ سے اور محبت کو عداوت سے کہیں بہتر سمجھتا ہوں (امام حسن مجتبیٰ ع)
حوزہ / ماہٍ صیام، رمضان المبارک کو اللہ رب العزت کا مہینہ کہا گیا ہے جسے یہ عز و اعزاز حاصل ہے کہ اسی ماہ میں نزول قرآن کریم، قرآن صامت اور قرآن ناطق کی ایک کڑی یعنی شبیہٍ پیغمبر خدا کی ولادت باسعادت ہوئی۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان، اصفہان کی طرف جشن ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ (ع) کا انعقاد
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اصفہان کی طرف جشن ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔
-
بزم علم و فن سکردو کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ بسلسلہ جشن مولود امام حسن مجتبیٰ (ع)
حوزہ/ محفل کے مہمان خصوصی حجۃ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ امام حسن علیہ السلام کی زندگی ہم سب کے بہترین مشعل راہ ہے ۔اور امام فرماتے ہیں کہ اگر آپ عابد بننا چاہتے ہیں تو خدا نے جن چیزوں کو حرام قراردیا ہے ان سے اجتناب کرو۔اور آپ بے نیاز ہونا چاہتے ہو تو اللہ کی تقسیم پر راضی رہو ۔اور آپ مسلمان بننا چاہتے ہو تو ہمسایہ کو ازیت پہنچانے سے اجتناب کرو۔