جماعت اسلامی ہند
-
اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش
حوزه/ ہندوستان کی جماعت اسلامی نے اس ملک کے تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
رجوع الی القرآن مہم کے تحت سرکڑہ چکر اجمل میں مقابلہ حفظ و قرآت و رجوع الی القرآن کانفرنس کا انعقاد:
قرآن ساری انسانیت کے مسائل حل کرتا ہے: ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی
حوزہ/ سکریٹری جماعت اسلامی ہند: ساری دنیا آج جن پریشانیوں میں گھری ہوئی ہے اور خاص طور پر مسلمان جن آزمائشوں میں گرفتار ہیں ان کا ایک ہی حل ہے کہ ہم قرآن کی طرف پلٹیں۔یہ نسخہ کیمیا ہے۔
-
سماجی برائیوں کو دور کرنے کے لئے مسلکی اختلافات کو بالائے طاق رکھنے کا علماء نے کیا عزم
حوزہ, مسلمانوں کے جو موجودہ مسائل ہیں، انہیں حل کرنے کے لئے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو پیش قدمی کرنی چاہئے۔
-
'الیکشن میں ہورہے بےتحاشہ اخراجات تشویشناک' جماعت اسلامی ہند نے کیا اصول سازی کا مطالبہ
حوزہ,ملک کے عوام اور اداروں سے تو حسابات کے معاملے میں حکومت شفافیت کا مطالبہ کرتی ہے جب کہ سیاسی جماعتیں اس شرط سے آزاد ہیں۔ اس طرح کا رویہ ہماری جمہوریت کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔
-
مولانا جلال الدین عمری کے انتقال پر جماعت اسلامی ہند کا تعزیتی اجلاس
حوزہ/ مولانا جلال الدین عمری کے انتقال پر علماء و دانشوران کا مرکز جماعت اسلامی ہند میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔
-
معروف اہلسنت عالم دین مولانا یوسف اصلاحی کا انتقال
معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی صاحب کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے نوئیڈا کے فورٹیز ہسپتال میں رات تقریبا ایک بجے آخری سانس لی۔
-
سیکریٹری شعبہ دعوت حلقہ مہاراشٹرا:
غلط فہیموں کو پھیلا کر اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش رچی جارہی ہے، محمد سمیع
حوزہ/ مسلمانوں پر اکثر یہ الزامات عائد کئے جاتے ہیں کہ وہ براداران وطن کو زور زبردستی کرکے اپنے مذہب سے دین اسلام کی طرف راغب کرتے ہیں۔ اسے لوجہاد کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ آپ نے براداران وطن سے مخاطب ہوکر کہا کہ دین اسلام میں زور زبردستی کی اجازت نہیں ہے۔ دین اسلام یہ ایک امن بھائی چارگی، خلوص و محبت کا پیغام دینے والا دین ہے۔ آپ قرآن مجید و محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی تعلیمات کا مطالعہ کرکے دین اسلام کے صحیح پیغام کو بآسانی سمجھ سکتے ہیں۔
-
مضبوط خاندان مضبوط سماج مہم کے تحت ایک کانفرنس کا انعقاد/ خاندانی نظام اور خوشگوار زندگی بناناہی اسلام کی اصل پہچان ہے، ماسٹر نظیر احمد
حوزہ/ ماسٹر نظیر احمد ناظمِ علاقہ جماعت اسلامی ہند نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نے خاندان اور خاندانی نظام کے قیام اور استحکام پر خاص زور دیا ہے۔خاندانی نظام اور خوشگوار زندگی بناناہی اسلام کی اصل پہچان ہے۔
-
ممبر آف آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ اتر پردیش لکھنؤ:
امیر جماعت اسلامی رامپور ماسٹر رونق علی کے انتقال پر مولانا سید محمد زمان باقری کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم ماسٹر رونق علی جماعت اسلامی ہند کے رکن تھے درس گاہ اسلامی سے با عزو شرف سبکدوش ہوئے آپ رامپور سمیت کئی اضلاع کے امیر جماعت اسلامی رہے۔ ان میں درس و تدریس دینے کا بہترین ملکہ تھا اور ہمیشہ اپنے محبین کو سچ کی تلقین اور حق بات کہنے کی ہدایات فرماتے رہتے تھے۔
-
انگریزی میں حدیثوں کے مجموعے کا اجرا
حوزہ/رسول(ص) کے ارشادات کو انگریزی زبان میں نئے انداز میں پیش کیا جارہا ہے اس سے نئی نسل کو رہنمائی حاصل کرنے اور اخلاقی و نبوی تعلیمات کو اپنانے میں مدد ملے گی۔
-
حکومت کا سارا زور فلاح و بہبود پر مبنی ہونا چاہئے نہ کہ انتخابات کے وقت، جماعت اسلامی ہند
حوزہ/ جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا ہے کہ مفت ویکسین فراہم کرنا کسی بھی حکومت کا بنیادی فرض ہے اور اسے سیاسی آلے کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔