جمعیۃ علماء ہند
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے مدارس بندش پر روک لگائی، جمعیۃ علماء کا خیر مقدم
حوزہ/ مدارس سے سرکاری اسکولوں میں بچوں کی نہیں ہوگی منتقلی، فنڈنگ بھی جاری رہے گی۔
-
جمعیۃ علماء ہند سوگوار؛ الحاج گلزار احمد اعظمی انتقال کرگئے
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے معمر رہنما، الحاج گلزار احمد اعظمی نے کل صبح ساڑھے دس بجے مسینا اسپتال، بائیکلہ ،ممبئی میں آخری سانس لی، یہ خبر نہ صرف جمعیۃ علماء کے متعلقین پر بلکہ ملک کے تمام امن پسندوں پر بجلی بن کر گری۔
-
ڈاکٹر حمید شہریاری اور جمعیت علماء ہند کے سربراہ کی ملاقات؛
عالم اسلام کے مسلمانوں کے درمیان ہم آہنگی اور اتحاد کی ضرورت پر زور
حوزہ/ ملاقات میں علماء جمعیت ہند کے سربراہ نے اس جمعیت کی طرف سے کئے گئے اقدامات پر ایک رپورٹ پیش کی اور دیوبندی اجتماعات اور بالعموم ہندوستانی مسلمانوں کے درمیان ہم آہنگی اور اتحاد پیدا کرنے میں اس جمعیت کے اہم کردار پر زور دیا۔
-
دینی مدارس فرقہ پرستوں کی آنکھ کے کانٹے ہیں؛ جمعیۃ علماء ہند
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے صاف لفظوں میں کہا کہ ہمارا اعتراض موجودہ حالات میں فرقہ پرست ذہنیت کے سلسلے میں ہے، مدارس کا سروے کرانے کے حکم پر نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ مدارس کا سروے ضروری تو دوسرے تعلیمی اداروں کا سروے کیوں نہیں؟
-
یوپی میں مسلمانوں کے املاک پر بلڈوزر چلائے جانے کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ کا رخ کیا
حوزہ/ اترپردیش میں گذشتہ تین دنوں سے جاری غیر قانونی انہدامی کاروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے پیر کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
ہندوستان؛ سپریم کورٹ متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر علیحدہ سماعت کرے گا
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ڈیڑھ سو سے زیادہ ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے تراشے اور اہم تفصیلات پٹیشن کے ساتھ عدالت میں داخل کی گئی ہیں، جنمیں صحافتی اصولوں و اخلاق کو تارتار کرتے ہوئے مسلمانوں کی دل آزاری کررہے ہیں اور اپنی ان حرکتوں سے انہوں نے ملک کے امن واتحاد اور سلامتی کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ہے۔
-
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی:
ہندوستان؛ مسلمانوں کو کھلے عام قتل کرنے کی دھمکی کے باوجود حکومت کی خاموشی ملک کے لیے انتہائی نقصاندہ
حوزہ/ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر دھامی کو خط لکھ کر ہریدوار کے ’دھرم سنسد‘ کے منتظمین و مقررین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں کے ذریعہ نہیں بلکہ عرب مسلم تاجروں کے ذریعہ پھیلا، مولانا سید ارشد مدنی
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے صد کہا کہ یہ بات سراسر بے بنیاد اور تاریخی طورپر غلط ہے کہ ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں کے ساتھ آیا، ہندوستان میں مسلمان سو دو سو سال سے نہیں بلکہ تیرہ سو سال سے آباد ہیں۔
-
متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ کی اہم پٹیشن پر حتمی بحث جلد
حوزہ/ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مرکز نظام الدین سے جوڑکر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیا کے خلاف مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم کورٹ میں داخل پٹیشن پر گزشتہ کئی ماہ سے سماعت نہیں ہورہی تھی۔
-
مولانا ارشد مدنی مسلسل ساتویں مرتبہ جمعیۃ علماء ہند کے صدر منتخب
حوزہ/ ملک کے موجودہ حالات، قانون وانتظام کی بد تر صورتحال اور مسلمانوں کی تعلیمی حالات پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہندکے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے جمعیۃ کے تعلیمی وظائف کی رقم پچاس لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ روپے کردی۔ یہ اعلان انہوں نے جمعیۃ علماء ہند کے مجلس عاملہ کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
-
ہندوستان میں مدارس میں رامائن اور مہابھارت کی تعلیم پر حکومت کی وضاحت/ جمعیۃ علماء ہند کا این آئی او ایس کے نئے نصاب سے اپنی لاتعلقی کا اظہار
حوزہ/ ان اطلاعات کے بعد جس میں کہا جارہا تھا کہ ’وزارت تعلیم کے تحت نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ سے منظور شدہ تقریباً ایک سو مدارس میں مہابھارت اور رامائن کی تعلیم بھی دی جائے گی‘ حکومت نے تردید کی ہے۔
-
ہندوستان؛ مدارس اسلامیہ میں ایک نئے دور کا آغاز، اب مدارس کے طلبہ، سکینڈری سطح کی عصری تعلیم سے آراستہ ہوں گے
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند نے اکابر علمائے دین اور مدارس کے ذمہ داروں کی ہم آہنگی سے ’جمعیۃ اوپن اسکول‘ قائم کیا ہے جواین آئی او ایس کے تحت طلبہ کو دسویں کی تعلیم اور امتحان دلائے گا۔
-
ہندوستان میں فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ کھلے عام اشتعال انگیز بیان تشویشناک، جمعیۃ علماء ہند
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری نے ہندوستان میں فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ کھلے عام اشتعال انگیزی، مسلم اقلیت کے خلاف اکثریتی طبقے کو بھڑکانے کی کوشش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس معاملے میں مرکزی وزارت داخلہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں تبلیغی جماعت کو بدنام کرنے کامعاملہ؛ جمعیۃ علماء ہند کے مقدمہ میں مرکزی حکومت نے تازہ حلف نامہ داخل کیا
حوزہ/ کورونا وائرس کو تبلیغی مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیاکے خلاف مولانا سید ارشدمدنی صدرجمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم کورٹ میں داخل پٹیشن پر آج 28 جنوری کو چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی والی تین رکنی بینچ کے روبرو سماعت متوقع ہے۔
-
صدر جمعیۃ علماء ہند:
ہندوستان میں متعصبانہ ذہنیت مسلمانوں کو مایوسی کا شکار بنانا چاہتی ہے، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کا آسام حکومت کے فیصلہ پر سخت رد عمل