۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024

جناب میثم تمار علیہ السلام

کل اخبار: 2
  • راہ حق میں ہر قسم کی سختیاں اور کٹھن حالات کا مقابلہ کرنا بندگان خدا کا شیوہ رہا ہے، علامہ ساجد نقوی

    راہ حق میں ہر قسم کی سختیاں اور کٹھن حالات کا مقابلہ کرنا بندگان خدا کا شیوہ رہا ہے، علامہ ساجد نقوی

    حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان جناب میثم تمار کی شہادت کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ دین خدا کی نصرت و پیروی میں اہل بیت پیغمبر کے ساتھ اپنے خلوص و وفاداری کا عملی طور پر اظہار کرتے ہوئے راہ حق میں ہر قسم کی سختیاں اور کٹھن حالات کا مقابلہ کرنا بندگان خدا کا شیوہ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ تاریخ اسلام نے ایسے برگذیدہ افراد جنہوں نے ظلم اور ظالم سے نہ صرف نفرت و بیزاری ظاہر کی بلکہ اس راہ میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کردیئے‘ کا تذکرہ سنہری حروف کے ساتھ درج ہے۔

  • سولی کا منبر اور میثم تمار علیہ السلام

    سولی کا منبر اور میثم تمار علیہ السلام

    حوزہ/ اگر آج بھی دنیا حضرت میثم جیسے بہادروں کے نقش کف پا پہ اپنی جبیں خم کردے ان کے نقش قدم ان کے بتائے ہوئے راستوں پر چلنے لگے تو آج بھی کائنات میں میثم مزاج لوگ پیدا ہو سکتے ہیں۔