جنرل قاآنی
-
سردار اسماعیل قاآنی کے بارے میں دلچسپ تبصرے؛ خبریں حقیقت یا افسانہ؟
حوزہ/ بعض سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے مبصرین کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی القدس فورس کے کمانڈر ان چیف جنرل اسماعیل قاآنی کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے حامی ذرائعِ ابلاغ کی متضاد خبریں نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔
-
مزاحمتی محاذ کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران ایک مضبوط قلعہ ہے، اسماعیل ہنیہ
حوزه/ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے غاصب صہیونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک مضبوط قلعہ کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قلعہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی امید ہے۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر ان چیف جنرل قاآنی کی آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات:
غاصب اسرائیل اور مقاومتی محاذ کے دشمنوں کی شکست،در حقیقت امریکی شکست ہے، آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزه/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت اور مقاومتی محاذ کے دشمنوں کی شکست، درحقیقت امریکی شکست ہے، کیونکہ امریکہ ان سے مطمئن اور ان کی شکست اور تباہی دیکھ کر غمگین ہوتا ہے۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی کی قم میں مجتہدین سے ملاقات:
اسرائیل کے مدمقابل ہمہ وقت تیار رہنا چاہیئے اور مقاومتی محاذ کو مضبوط کرنا چاہیئے: آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا کہ غاصب اسرائیل کا قیام فتنہ انگیزی اور اسلامی ممالک کے مابین جنگ اور انتشار پھیلانا ہے اور جب تک یہ غاصب حکومت تباہ نہیں ہو جاتی، اسلامی ممالک میں امن وامان کی فضاء قائم نہیں ہو سکتی، لہذا ہمیں ان کی دھمکیوں کے مدمقابل ہمہ وقت تیار اور بیدار رہنا چاہیئے اور حتیٰ الامکان جبھۂ مقاومت کو مضبوط کرنا چاہیئے۔
-
امریکہ کو خطے میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملا : جنرل قاآنی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے منگل کے روز سابق سفیر شہید حسن ایرلو کی برسی کے شرکاء سے اپنے خطاب میں کہا :" امریکیوں نے خطے میں 7 ہزار ارب ڈالر سے زیادہ خرچ کیے اور دسیوں ہزار افراد ہلاک کروائے لیکن انہیں رسوائی، اور شکست کے سوا کچھ نہیں ملا اور وہ اس قابل نہیں کہ عسکری میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف لڑ سکیں۔
-
قدس فورس کے کمانڈر سردار قاآنی کا غاصب اسرائیلی حکومت کو انتباہ:
اسرائیل کی نابودی تک فلسطینی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے
حوزہ/سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کی حمایت جاری رکھیں گے، کہا کہ اسرائیل کی نابودی تک فلسطینی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔