جنرل قاسم سلیمانی
-
دونوں شہید دہشت گردی اور اس کے حامیوں کے خلاف فتح کے سپہ سالار تھے: حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ انہوں نے کہا: شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس دہشت گردی اور اس کی حمایت کرنے والی حکومتوں کے مقابلے میں فتح کے سپہ سالار اور ننگی تلوارتھے۔
-
بنگلور میں یادِ شھدائے راہ حق کی مناسبت سے سیمنار و مجلس عزاء کا اہتمام
حوزہ/ انجمن امامیہ کی جانب سے مسجد عسکری بنگلور میں یادِ شھداء کی مناسبت سے ”سیمنار و مجلسِ عزإ براہِ ایصال ثواب شھدائے اسلام“ کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے نائیجیریا میں تعزیتی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید مہدی المہندس، شہداء مزاحمتی محاذ اور شہداء مدافعین حرم کی یاد میں نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک تعزیتی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
شہر پونہ مہاراشٹرا میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ شہر پونہ مہاراشٹرا میں نوجوانوں اور جوانوں کی کمیٹی ولایت یوتھ کونسل نے بھی مالک اشتر زمان کی برسی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
سردار قاسم سلیمانی کی شھادت کی یاد ہمیشہ منائی جائے گی : مولانا عباس باقری
حوزہ/ آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کے پرسیڈنٹ مولانا سید عباس باقری نے ٣ جنوری ٢٠٢٣ کی رات اپنے گھر میں سردار شھید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر منعقد مجلس سے خطاب کیا۔
-
انفوگرافی/جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر مراجع کرام اور علماء کا ردّ عمل
حوزہ؍وہ باسعادت شہید ، حضرات معصومین علیہم السلام بالخصوص حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے محبوبوں میں سے ایک تھے کہ جو اسلام کے دشمنوں ، خیانتکار دہشت گردوں اور مذہبی گمراہوں کے خلاف جنگ میں اہلبیت علیہم السلام کے مکتب کی پیروی کرتے ہوئے ، سب سے آگے تھے۔
-
شہید شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےمجلس ترحیم
حوزہ/ شہید شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےمجلس ترحیم کا انعقاد کیا اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے شہدائے مقاومت کی یاد میں پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ شھید حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المھندس کے یوم شھادت کی تیسری برسی کے مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اھتمام مرکزی جامع مسجد میں ۳ جنوری ۲۰۲۳ کو ایک عظیم الشان مجلس کا اھتمام کیا گیا جس میں علماء و ذاکرین کے علاوہ سینکڑوں انقلابی مومنین نے شر کت کی۔
-
اک جنازہ اٹھا مقتل سے عجب شان کیساتھ
حوزہ؍یہ تھے وہ لوگ جو اپنے مقام و منزل کو دیکھ چکے تھے، حق کی معرفت رکھتے تھے، اپنی قیادت و رہبری کی شناخت رکھتے تھے، کسی کنفیوژن کا شکار نہیں تھے۔ ان کی بے قراری اور بے چینی نیز ان کا تقویٰ اور شجاعت و ایثار گری ان کی معرفت کی نشاندہی کر رہے تھے۔
-
تصاویر/ شہید قاسم سلیمانی سے آشنائی کے سلسلے میں کرمان میں اجلاس منعقد
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی سے آشنائی کے سلسلے میں صوبہ کرمان میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں غیر ایرانی طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
انفوگرافی/شہید حاج قاسم سلیمانی کی ایک اہم وصیت
حوزہ؍اہل بصیرت کی ایک نشانی تقویٰ اور خدا کی یاد ہے۔ یہ ایسی خصوصیت تھی کہ ہمیشہ جنرل قاسم سلیمانی میں رہی۔
-
پھر سے مقتل کو سنوارو کہ میں زندہ ہوں ابھی
حوزہ؍قاسم سلیمانی اور ان کےساتھیوں کوشہیدکرنے والےشایدیہ بھول گئےکہ جنرل قاسم اپنے ساتھیوں کےہمراہ شہید تو ہوگئے مگر!دنیا کے ہر حریت پسند کو حق پر مرمٹنے کاعزم دےگئے ۔
-
چلی کے مشہور سیاسی تجزیہ کار پابلو جیفری للی:
شہید سلیمانی کے قتل نے انہیں سامراج، صیہونیت اور وہابیت کے خلاف جدوجہد کی علامت بنا دیا
وزہ/ چلی کے سیاسی تجزیہ کار پابلو جیفری للی نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے انہیں سامراج، صیہونیت اور وہابیت کے خلاف جدوجہد کی علامت بنا دیا ہے اور ان کی یہ جد جہد کی میراث کبھی ختم نہیں ہو گی۔
-
ممبئی میں مغل مسجد "مسجد ایرانیان" میں "مرد میدان" سیمینار کا انعقاد:
سردار قاسم سلیمانی سادہ زندگی اور شجاعت کا نمونہ تھے، مقررین
حوزہ/ شہید سردار سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک سیمینار بعنوان "مرد میدان" ہندوستان میں ممبئی کی مشہور و معروف مسجد "مسجد ایرانیان" مسجد میں منعقد ہوا۔
-
لکھنؤ،بہرائچ اور ہلور میں بھی یاد شہداء کا اہتمام:
جنرل قاسم سلیمانی سمیت دیگر شہداء نے واقعی اسلام سے دنیا کو روشناس کرایا: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلام انسان دوستی کا پیغام دینے والا مکتب ہے۔ایران نے امریکہ کے ستر سالہ طلسم کو اس وقت ایمانی طاقت سے توڑا جب شہداء کی شہادت کے بعد عراق میں امریکی ایر بیس پر حملہ کیا۔
-
قاسم سلیمانی کی شہادت اور عالمی منظرنامہ
حوزہ/ اگر ہم تاریخی تجزیہ کریں اور مان لیتےہیں کہ ایران کی حالت شعب ابوطالب جیسی ہے تو پھر ایران کا مستقبل روشن ہے ۔ کچھ سال مشکلات پھر مذاکرات کا حل اور ایران پابندیوں کی فائل دیمک کےحوالہ …!
-
حزب اللہ؛ ایران 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا
حوزہ/ حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے لبنانی مزاحمت کے لئے ،33 روزہ جنگ میں رہبر انقلاب اسلامی اور آئی آر جی سی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر اور ایران کے کردار کو سراہا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت نے مشرق وسطیٰ کو بیدار کر دیا، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ کو جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد مسلسل شکست کا سامنا ہے، ممکن ہے اس شکست سے بچنے کیلے جو بائیڈن ایران کیساتھ تعلقات میں بہتری لائے۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
آندھرا پردیش کے مختلف مقامات پر "مجالسِ تکریمِ شہداء و علماء" کے عنوان سے عظیم الشان پروگرامز کا انعقاد
حوزہ/ آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کے زیرِ نگرانی، ریاست کے مختلف شہروں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی و شہید ابو مھدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر "مجالسِ تکریمِ شہداء و علماء" کے عنوان سے عظیم الشان پروگرامز۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے وجود کی برکت سے غزہ مضبوط اور طاقتور ہوا ہے، تحریک جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ / تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان داود شهاب نے کہا :جنرل شہید قاسم سلیمانی کے وجود کی برکت سے غزہ مضبوط اور مستحکم ہوا ہے۔
-
مزید خوار و ذلیل ہونے سے بچنے کے لیے امریکہ نے جنرل سلیمانی پر بزدلانہ حملہ کروایا،ایرانی وزیر دفاع
حوزہ/ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں دشمن کا مقصد اپنے علاقائی اتحادوں کی نظر میں امریکہ کی مزید ذلت کو روکنا تھا اور اس کے قاتلوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق برقرار ہے اور یہ خوف ہمیشہ مجرموں پر قائم رہے گا۔
-
اکیسویں صدی کی سب سے بڑی فتح؛ قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے منسوب ہے، مجلس اعلائے اسلامی عراق
حوزہ/ اسلامی سپریم اسمبلی عراق نے موصل کی داعش کے دہشت گرد گروہوں سے آزادی کی تقریب کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مرجعیت اور اجتہاد نے عراقیوں کی جانوں میں ہمت اور قربانی کا جذبہ پیدا کیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی نے شہادت کے بعد بھی امریکہ کو شکست دے دی
حوزہ/اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ نے اس تنظیم کی انسانی حقوق کونسل میں پاسدران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی کے قتل سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی اور مختلف ممالک نے امریکی دہشت گردانہ کارروائی پر رد عمل کا اظہار کیا۔
-
شہید سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے کو پھانسی کی سزا
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سی آئی اے کے ایک جاسوس کو سپاہ قدس اور شہید سلیمانی کے بارے میں اطلاعات جمع کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنادی گئی ہے جس پر عنقریب عمل درآمد کیا جائےگا۔
-
امریکہ میں مظاہروں کے دوران جنرل سلیمانی اور المہندس کی تصاویر/جنرل سلیمانی نے ٹرمپ کا مستقبل کیسے خراب کردیا؟
حوزہ/آجکل امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران، اس ملک کے بہت سارے نوجوانوں نے جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔
-
-
سردار سلیمانی کی شہادت کے بعد اکثر ایرانی بچوں کا نام قاسم اور امیر قاسم رکھا جارہا ہے
حوزه/ایران کے ادارہ برائے رجسٹرار کے مطابق لوگوں کی جنرل قاسم سلیمانی کی نسبت میں جو محبت ہے وہ صرف تشییع و تدفین اور نماز جنازہ تک محدود نہیں رہی بلکہ ان ایام میں ایسے والدین بھی دیکھے گئے جو کہ صاحب اولاد ہورہے ہیں جنہوں نے اپنے ہونے والے بیٹوں کا نام قاسم، محمد قاسم اور امیر قاسم رکھ دیا .
-
-
امریکہ عالمی امن کے لئے خطرہ ،عراقی پارلیمنٹ کی قرارداد غیرت اسلامی کا اظہار ہے، علامہ نیاز نقوی
حوزه/علامہ قاضی نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اب بھی امریکہ عالمی امن کے لئے خطرہ ہے۔
-
سینٹ کام اور پینٹا گون دہشت گرد ہیں، ایرانی پارلیمنٹ میں بل منظور
حوزه/اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی وزارت جنگ کے سبھی ارکان، پینٹاگون سے وابستہ سبھی کمپنیوں اور اداروں نیز جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں شریک سبھی امریکی فوجی افسران اور افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔