حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے شدید حملوں کے بعد ہزاروں صیہونی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا ہے۔