حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران 2011 سے 2018 تک سائنسی پیداوار کے شعبے میں دیسی دواسازی، روایتی دوائیوں اور جڑی بوٹیوں کے میدان میں دنیا کی پانچویں نمبر پر ہے۔
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران میں حالیہ برسوں میں جڑی بوٹیوں کی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کی وجہ سے اس شعبے میں برآمدات میں اضافہ ہوا ہے لہذا معاشی کارکنوں کا خیال ہے کہ اس علاقے میں سرمایہ کاری کرکے…