حوزہ/ معروف استادِ اخلاق و عرفان آیت الله آقا مجتبیٰ تہرانی کی شخصیت؛ سوانح اور کارناموں پر مبنی مختصر ڈاکومنٹری اُردو زبان میں، قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: آیت اللہ حاج آقا مجتبی تہراتی (رح) نے علمی مدارج اور روحانی مقامات کو سماجی جذبے، خدمت خلق اور انقلابی نگاہ کے ساتھ مربوط کر رکھا تھا۔