حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان نے کہا: یومِ عرفہ کے لیے خدا سے راز و نیاز اور گناہوں کی بخشش مانگنے کے حوالے سے خاص عبادتی سفارشات موجود ہیں۔