حجت الاسلام رضا خورشیدی
-
حجت الاسلام رضا خورشیدی:
امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت کو متعارف کرانا علماء اور حوزاتِ علمیہ کی ذمہ داری ہے
حوزہ / مدرسہ سفیران ہدایت بجار کے تعلیمی امور کے مسئول نے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے ظلم اور استکبار مخالف جذبے سے ہمارے نوجوانوں کو آگاہ کرنا چاہیے اور یہ علماء اور حوزاتِ علمیہ کی ذمہ داری ہے۔
-
حجت الاسلام رضا خورشیدی:
شہید مطہری (رہ) کی تصانیف کا مطالعہ طلبہ کی علمی توانائی میں اضافہ کا باعث ہے
حوزہ / مدرسہ سفیرانِ ہدایت بیجار میں امور تعلیم کے مسئول نے کہا: طلباء کو جس موضوع پر غور و فکر کرنے کی تاکید کی جاتی ہے وہ ہے شہید علامہ آیت اللہ مطہری رہ کے علمی آثار کا مطالعہ اور بلاشبہ اس بزرگ عالم دین کی تصانیف کا مطالعہ کر کے ہم اپنے مستقبل میں تبلیغ دین اور دینی شبہات کا جواب دینے میں بآسانی کامیاب ہو سکتے ہیں۔
-
حجت الاسلام رضا خورشیدی:
علمائے سلف اور بزرگان دین کی زندگیوں کا مطالعہ طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ہے
حوزہ / ایران کے شہر بجار میں مدرسہ سفیران ہدایت کے سرپرست نے کہا: علمائے سلف اور بزرگان دین کی زندگیوں کا مطالعہ طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ بلاشبہ بزرگانِ حوزہ اوربزرگانِ دین کو نمونۂ عمل قرار دینا طلباء کو ان کےعلمی ہدف کے راستے میں مزید کامیابیاں دلا سکتا ہے۔