حوزہ/ حوزہ علمیہ میں بین الاقوامی و مواصلاتی امور کے سربراہ نے کہا: ہم تیار ہیں کہ حوزہ علمیہ ایران بیرون ملک حوزاتِ علمیہ کو مکمل سپورٹ کرے۔