حوزہ/ حجۃالاسلام غلامرضا قاسمیان، جنہیں سعودی حکام نے چند روز قبل مدینہ منورہ میں گرفتار کیا تھا، گزشتہ شب رہائی کے بعد آج چند لمحے قبل تہران پہنچ گئے۔
حوزہ/ معروف ایرانی عالم دین اور رمضان المبارک میں نشر ہونے والے قرآنی پروگرام "محفل" کے جج، حجتالاسلام غلامرضا قاسمیان کو سعودی عرب میں حج کے اعمال کی ادائیگی کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔