۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۷ شوال ۱۴۴۵
|
May 6, 2024
حجت الاسلام محمد حسین حیدری
کل اخبار: 2
-
23مارچ کو قیام پاکستان کے لیے لازوال جدوجہد پر مہر ثبت ہوئی، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 23 مارچ 1940ء کو پیش کی جانے والی قرارداد سے ہمارے لئے منزل کا تعین ہوا تھا لہذا یہ ایک تاریخی دن ہے۔
-
22بہمن اسلامی عدل و انصاف کی بالادستی اور مستضعفین کی بیداری کا دن ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خمینی کبیر کا یہ عظیم الشان انقلاب موجودہ صدی کا سب سے بڑا معجزہ ہے اور اسلامی عدل و انصاف کی بالادستی اور مستضعفین اور محروموں کی بیداری کا دن ہے۔