۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حجت الاسلام محمد رضایی آدریانی
کل اخبار: 1
-
حضرت معصومہ (س) کی قم کی طرف ہجرت کے عنوان سے حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو:
کیا حضرت فاطمہ معصومہ (س) نے امام رضا (ع) کی وجہ سے ایران کا سفر کیا تھا؟
حوزہ/ اگر کوئی ایران کے شہر ساوہ سے خراسان جانا چاہتا ہے تو اسے رے اور تہران جانا چاہئے نہ کہ قم آکر اپنا سفر کو مزید طولانی کرے اور پھر یہاں سے تہران جائے۔ خاص طور پر جب کہ قم کے بعد کا سارا راستہ صحرا تھا اور اس وقت یہ راستہ خراسان جانے کے لئے قطعا بھی مناسب نہیں سمجھا جاتا تھا لیکن باوجود اس کے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ مجھے "قم لے چلو" تو میری نظر یہ ہے کہ ان کے سفر کا مقصد ہی دراصل قم تھا۔