۲۲ آذر ۱۴۰۳
|۱۰ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 12, 2024
حجت الاسلام والمسلمین استاد محسن قرائتی
کل اخبار: 1
-
استاد محسن قرائتی:
قرآن کریم تمام امور زندگی کے لیے انتہائی جامع پروگرام فراہم کرتا ہے
حوزہ/ اقامۂ نماز کمیٹی ایران کے سربراہ نے کہا: قرآن کریم تمام معاشرتی امور جیسے سیاسی، اقتصادی، سماجی، ثقافتی، خاندانی، تقرر و معزولی، انتخابات وغیرہ کے لیے انتہائی جامع پروگرام رکھتا ہے اور ان تمام پروگراموں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اس آسمانی کتاب کی طرف رجوع ضروری ہے۔