حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: حضرت سید الشہداء علیہ السلام کو اپنی شہادت کا علم تھا اور یہ چیز مسلّم اور یقینی ہے۔