۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حجت الاسلام والمسلمین محمدحسن رحیمیان
کل اخبار: 3
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان:
رہبر انقلاب اسلامی اپنی ذاتی زندگی پر رقوم شرعیہ اور بیت المال کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کرتے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان نے کہا: رہبر معظم انقلاب حتیٰ اپنے تحفوں کا خمس بھی ادا کرتے ہیں، امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب دونوں نے ہی اپنے ذاتی استعمال کے لیے بیت المال کے پیسے کو ہاتھ نہیں لگاتے۔
-
متولی مسجد مقدس جمکران:
امام جماعت سے بڑھ کر کوئی پوسٹ نہیں ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین محمد حسن رحیمیان نے طلاب کے لئے مسجد کی خاص اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: کوئی بھی مقام و پوسٹ مسجد کے امام جماعت سے بڑھ کر نہیں ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران کے متولی:
مغربی سنیماؤں نے مہدویت کے مفہوم کو درک کر لیا لیکن ہم خود مہدویت سے غافل ہیں
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے متولی نے کہا: اسلامی انقلاب کے کئی دہائیوں کے بعد مسئلہ مہدویت اور اس کے بقیہ پہلوؤں پر علمی مراکز، تعلیمی سینٹرز، تحقیق اور ملک کے ثقافتی مراکز نے بہت کم کام کیا ہے حتی کہ ہمارے سینما میں بھی مہدویت پر کوئی خاص کام نہیں ہوا ہے۔