۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024

حجۃ الاسلام احمد مروی

کل اخبار: 1
  • غدیر؛ امت مسلمہ کے اتحاد و وحدت کا باعث ہے، حجۃ الاسلام مروی

    غدیر؛ امت مسلمہ کے اتحاد و وحدت کا باعث ہے، حجۃ الاسلام مروی

    حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین مروی نے برطانوی ایجنسیوں کی ایماء پر کام کرنے والے نام نہاد شیعوں کی سازشوں کے بارے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا نام نہاد شیعہ اپنے ناپاک اور تفرقہ انگیز مقاصد کے حصول کے لئے ہر موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے اور یقیناً غدیر کے موقع پر بھی بھرپور کوشش کرے گا کہ اس کے ذریعے اختلاف پھیلائے، لیکن جان لیں کہ غدیر کا پیغام امت مسلمہ اور اسلامی معاشرے کی وحدت و یکجہتی ہے۔